مرگشرا کرتی پر حیدرآباد کے مچھلی بازاروں میں خریداروں کا ہجوم | Mrigasira Karte
حیدرآباد: مرگشرا کرتی Mrigasira Karte کے موقع پر اتوار کو حیدرآباد کے مچھلی بازاروں میں زبردست گہما گہمی دیکھی گئی، جب شہری بڑی تعداد میں مچھلی خریدنے پہنچے تاکہ روایتی ...