• تلنگانہ
  • سیاست
  • تازہ ترین خبریں
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ رائزنگ
  • جرائم و حادثات
Monday, June 9, 2025
  • Login
charminarnews.in
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • تلنگانہ رائزنگ
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • جرائم و حادثات
  • تازہ ترین خبریں
  • سرورق
No Result
View All Result
charminarnews.in
No Result
View All Result

تلنگانہ میں اقلیتوں کیلئے آؤٹ سورسنگ ملازمتوں میں 4فیصد ریزرویشن کا مطالبہ | 4% Reservation for Minorities in Telangana Outsourcing Jobs

April 28, 2025
in تازہ ترین خبریں, تلنگانہ, سیاست
0 0
4% Reservation Minorities Telangana

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ مائناریٹی ایمپلائیز اسو سی ایشن کے نمائندوں نے حکومت تلنگانہ سے اپیل کی ہے کہ آؤٹ سورسنگ کے تمام تقررات میں اقلیتوں، خاص طور پر بی سی-ای زمرے کے مسلمانوں کے لیے 4 فیصد ریزرویشن کو نافذ کیا جائے۔

اسوسی ایشن نے اپنے مکتوب میں کہا ہے کہ حکومت تلنگانہ مختلف محکموں میں آؤٹ سورسنگ ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے حکومت ایک علیحدہ کارپوریشن کا قیام عمل میں لارہی ہے۔ یہ اقدام ایک مثبت پیش رفت کے طور پر سراہا جا رہا ہے، جو ریاست میں ہزاروں کنٹریکٹ اور آؤٹ سورسنگ ملازمین کے مستقبل کو محفوظ بنانے کی سمت ایک بڑا قدم تصور کیا جا رہا ہے۔

اس سلسلے میں اسوسی ایشن کے صدر فاروق احمد نے پرزور مطالبہ کیا کہ آئینی اور قانونی طور پر تسلیم شدہ 4 فیصد ریزرویشن کو نہ صرف مجوزہ کارپوریشن کے تحت تقررات میں بلکہ تمام آؤٹ سورسنگ سے متعلقہ ملازمتوں میں بھی مؤثر طریقے سے نافذ کیا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ محروم طبقات کو ان مواقع میں مناسب نمائندگی دینا نہ صرف سماجی انصاف کے اصولوں کو مضبوط کرے گا بلکہ ریاستی حکومت کی ہمہ جہتی ترقی اور اقلیتی فلاح و بہبود کے عزم کو بھی مزید تقویت دے گا۔

نمائندوں نے امید ظاہر کی کہ ان کا یہ مخلصانہ مطالبہ سنجیدگی سے لیا جائے گا اور متعلقہ محکموں اور حکام کو اس ضمن میں مناسب ہدایات جاری کی جائیں گی۔

Tags: آؤٹ سورسنگ ملازمتیںبی سی ای ریزرویشنتلنگانہ اقلیتیںتلنگانہ حکومت
ShareTweetSendSend

Related Posts

Yoga Day Celebrations
تازہ ترین خبریں

حیدرآباد میں ایل بی اسٹیڈیم پر یوگا ڈے تقاریب کا شاندار انعقاد 20 جون کو | Yoga Day Celebrations

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
fish prasadam
تازہ ترین خبریں

نامپلی میں ہزاروں دمہ مریضوں کو فِش پرساد کی تقسیم، ایک شخص جاں بحق | fish prasadam

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
Kaleshwaram
تازہ ترین خبریں

ہریش راؤ آج کالیشورم کمیشن کے روبرو، اہم انکشافات متوقع | Kaleshwaram

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
selfie obsession
تازہ ترین خبریں

سیلفی کے شوق نے چھ نوجوانوں کی جان لے لی، میڈی گڈہ میں افسوسناک سانحہ | selfie obsession

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
Covid
تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں کووڈ کیسز میں اضافہ، ریاستوں کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا | Covid

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
phone tapping case
تازہ ترین خبریں

14 ماہ بعد امریکہ سے واپسی، پرابھاکر راؤ فون ٹیپنگ کیس کی تفتیش کا سامنا کریں گے | phone tapping case

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
charminarnews.in

Copyright © 2024 Charminar News.

Menu

  • تلنگانہ
  • سیاست
  • تازہ ترین خبریں
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ رائزنگ
  • جرائم و حادثات

Follow Us

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • سرورق
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • جرائم و حادثات
  • خاص خبر

Copyright © 2024 Charminar News.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
Go to mobile version