• تلنگانہ
  • سیاست
  • تازہ ترین خبریں
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ رائزنگ
  • جرائم و حادثات
Monday, June 9, 2025
  • Login
charminarnews.in
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • تلنگانہ رائزنگ
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • جرائم و حادثات
  • تازہ ترین خبریں
  • سرورق
No Result
View All Result
charminarnews.in
No Result
View All Result

اڑیسہ سے حیدرآباد میں گانجہ اسمگلنگ، دو افراد گرفتار

March 6, 2025
in تلنگانہ, جرائم و حادثات
0 0
گانجہ اسمگلنگ

حیدرآباد: اکسائز پولیس نے ایک خصوصی آپریشن کے دوران دو افراد کو گرفتار کیا جو اڑیسہ سے گانجہ اسمگل کر کے حیدرآباد میں فروخت کر رہے تھے۔ پولیس نے ان کے قبضے سے 2.3 کلو گرام گانجہ ضبط کر لیا۔

شمس آباد کے اسسٹنٹ ایکسائز سپرنٹنڈنٹ سرینواس ریڈی کے مطابق، گرفتار شدگان کی شناخت پردیپ کمار اور گجن لال کے طور پر ہوئی ہے، جو دونوں بہار کے رہائشی ہیں۔ یہ دونوں پہلے یومیہ اجرت پر مزدوری کر کے گزر بسر کر رہے تھے، لیکن مالی مشکلات کے باعث انہوں نے غیر قانونی طور پر گانجہ فروخت کرنے کا فیصلہ کیا۔

تحقیقات کے مطابق، گجن لال اڑیسہ سے گانجہ لا کر حیدرآباد میں پردیپ کمار کو سپلائی کرتا تھا۔ پردیپ اسے چھوٹے پیکٹوں میں تقسیم کر کے مقامی دکانوں پر 150 روپے فی پیکٹ فروخت کرتا تھا۔
مصدقہ اطلاع پر ایکسائز سپرنٹنڈنٹ کرشنا پریہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سرینواس ریڈی کی قیادت میں انسپکٹر پروین کمار، سب انسپکٹر سریکانت ریڈی اور ٹیم کے دیگر ارکان فخرالدین،

ملیش، نہرو، گنیش، نکھل، اور سائی شنکر نے آرم گھر چوراہے پر چھاپہ مارا۔ اس کارروائی میں گجن لال اور پردیپ کمار کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 2.3 کلو گرام گانجہ برآمد کیا گیا۔

پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Tags: ArrestsExcise PoliceGanja SmugglingHyderabad CrimeIllegal DrugsOdisha Drug TradeTelangana news
ShareTweetSendSend

Related Posts

Indiramma homes
تازہ ترین خبریں

اندرماں مکانات کے لیے جی ایچ ایم سی حدود میں اراضی کی تلاش شروع | Indiramma homes

by CN Web Desk
June 9, 2025
1
Harassment
تازہ ترین خبریں

نظام آباد میں قرض خواہوں کی ہراسانی پر جوڑے کی خودکشی | Harassment

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
Mrigasira Karte
تازہ ترین خبریں

مرگشرا کرتی پر حیدرآباد کے مچھلی بازاروں میں خریداروں کا ہجوم | Mrigasira Karte

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
Public Outreach
تازہ ترین خبریں

ٹی پی سی سی کا یومیہ عوامی رابطہ پروگرام 10 جون سے شروع | Public Outreach

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
Revanth Reddy
تازہ ترین خبریں

ریونت ریڈی دہلی روانہ، کابینی قلمدانوں پر کانگریس ہائی کمان سے فیصلہ طلب | Revanth Reddy

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
Student Bus Passes
تازہ ترین خبریں

تلنگانہ میں طلبہ کے بس پاس جاری، 12 جون سے اسکول و کالج کھلنے پر سہولت بحال | Student Bus Passes

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
charminarnews.in

Copyright © 2024 Charminar News.

Menu

  • تلنگانہ
  • سیاست
  • تازہ ترین خبریں
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ رائزنگ
  • جرائم و حادثات

Follow Us

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • سرورق
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • جرائم و حادثات
  • خاص خبر

Copyright © 2024 Charminar News.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
Go to mobile version