• تلنگانہ
  • سیاست
  • تازہ ترین خبریں
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ رائزنگ
  • جرائم و حادثات
Tuesday, June 10, 2025
  • Login
charminarnews.in
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • تلنگانہ رائزنگ
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • جرائم و حادثات
  • تازہ ترین خبریں
  • سرورق
No Result
View All Result
charminarnews.in
No Result
View All Result

خراٹوں کے علاج کیلئے کرائی گئی سرجری کے بعد مریض کی موت

سنگاریڈی میں خراٹوں کے علاج کے لیے کرائی گئی سرجری کے چند گھنٹوں بعد 45 سالہ مریض کی موت، رشتہ داروں کا احتجاج۔

February 20, 2025
in تلنگانہ, جرائم و حادثات
0 0
خراٹوں کے علاج کے بعد مریض کی موت

تلنگانہ میں خراٹوں کے علاج کیلئے سرجری، مریض کی موت

حیدرآباد: تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں ایک شخص کی خراٹوں کے علاج کے لیے کرائی گئی سرجری کے چند گھنٹوں بعد موت واقع ہوگئی، جس کے بعد لواحقین نے اسپتال کے خلاف احتجاج کیا۔

تفصیلات کے مطابق، گارکورتی گاؤں کے 45 سالہ وی سرینواس کو خراٹوں کی شدید شکایت تھی، جس کی وجہ سے اس کے ساتھ رہنے والے افراد کو بھی مشکلات کا سامنا تھا۔ علاج کے لیے وہ سنگاریڈی کے ایک نجی اسپتال پہنچا، جہاں ڈاکٹروں نے سرجری کے ذریعے مکمل صحت یابی کی یقین دہانی کرائی۔

بدھ کی رات سرینواس کی سرجری کی گئی، لیکن چند گھنٹوں بعد ہی اس کی موت واقع ہوگئی۔ اس واقعے کے بعد لواحقین نے اسپتال کے خلاف احتجاج شروع کردیا، جس پر پولیس موقع پر پہنچ کر صورتحال کو قابو میں لانے کی کوشش کی۔

پولیس نے احتجاجیوں کو یقین دہانی کرائی کہ معاملے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی، جبکہ لواحقین طبی غفلت کے پہلو پر بھی سوالات اٹھا رہے ہیں۔ پولیس نے اس واقعے سے متعلق مزید کارروائی شروع کردی ہے۔

Tags: hospitalmedical negligencepatient deathPolice ActionSangareddysnoring treatmentsurgeryTelangana
ShareTweetSendSend

Related Posts

By-Election
تازہ ترین خبریں

جوبلی ہلز ضمنی انتخاب میں سیاسی جماعتوں کی زور آزمائی شروع | By-Election

by CN Web Desk
June 10, 2025
0
Seethakka
تازہ ترین خبریں

تلنگانہ میں چائلڈ لیبر کے خلاف ریاست گیر مہم کا آغاز | Seethakka

by CN Web Desk
June 10, 2025
0
Kavitha Arrested
تازہ ترین خبریں

بس بھون احتجاج کے دوران کلواکنٹلا کویتا گرفتار | Kavitha Arrested

by CN Web Desk
June 10, 2025
0
IITH hosts
تازہ ترین خبریں

عالمی نوجوان سائنسدانوں کی کانفرنس کا آغاز | IITH hosts

by CN Web Desk
June 10, 2025
0
UAE Firms
تازہ ترین خبریں

متحدہ عرب امارات کی دو بڑی کمپنیوں کی تلنگانہ میں 2,125 کروڑ کی سرمایہ کاری |UAE Firms

by CN Web Desk
June 10, 2025
0
Electricity Staff Insurance
تازہ ترین خبریں

بجلی ملازمین کیلئے 1 کروڑ روپئے کا انشورنس اسکیم | Electricity Staff Insurance

by CN Web Desk
June 10, 2025
0
charminarnews.in

Copyright © 2024 Charminar News.

Menu

  • تلنگانہ
  • سیاست
  • تازہ ترین خبریں
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ رائزنگ
  • جرائم و حادثات

Follow Us

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • سرورق
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • جرائم و حادثات
  • خاص خبر

Copyright © 2024 Charminar News.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
Go to mobile version