• تلنگانہ
  • سیاست
  • تازہ ترین خبریں
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ رائزنگ
  • جرائم و حادثات
Monday, June 16, 2025
  • Login
charminarnews.in
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • تلنگانہ رائزنگ
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • جرائم و حادثات
  • تازہ ترین خبریں
  • سرورق
No Result
View All Result
charminarnews.in
No Result
View All Result

ایل بی نگر میں ہائی ٹینشن وائر گرنے سے دو افراد زندہ جل گئے | LB Nagar

June 16, 2025
in تازہ ترین خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
0 0
LB Nagar

حیدرآباد: ایل بی نگر LB Nagarمیں اتوار کی رات دیر گئے ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں سڑک کنارے سو رہے دو افراد پر ہائی ٹینشن برقی تار گرنے سےوہ زندہ جل گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے دونوں افراد کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے، امکان ہے کہ وہ بھکاری تھے۔

یہ المناک واقعہ ساگر رنگ روڈ پر واقع رینوکا ایلماں مندر کے قریب پیش آیا، جہاں ایک نامعلوم گاڑی نے برقی کھمبے کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں 11 کے وی برقی تار ٹوٹ کر نیچے گر پڑا۔ برقی تار نے سڑک پر سوئے دو افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے باعث وہ جھلس کر موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ ایک آوارہ کتا بھی اس واقعے میں جھلس کر ہلاک ہو گیا۔

پولیس اور برقی محکمے کے عملہ نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر بجلی کی سربراہی منقطع کی اور حالات پر قابو پایا۔ دونوں لاشوں کو عثمانیہ اسپتال کے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے، اور ان کی شناخت کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق برقی کھمبے پر لگا پولیمر پن انسولیٹر ممکنہ طور پر ٹوٹنے سے تار نیچے گرا۔ محکمہ برقی کے عہدیدار حادثے کی اصل وجہ جاننے کے لیے مزید معائنہ کر رہے ہیں۔

ایل بی نگر کے رکن اسمبلی دیوریڈی سدھیر ریڈی نے جائے حادثہ کا دورہ کیا اور ابتدائی طور پر اسے محکمہ برقی کی لاپرواہی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ عوامی سلامتی کے لیے برقی نظام کی نگرانی میں غفلت ناقابل قبول ہے۔

Tags: Hyderabad AccidentLB NagarPower Line Deathsایل بی نگربرقی تارحیدرآباد حادثہ
ShareTweetSendSend

Related Posts

KTR
تازہ ترین خبریں

اے سی بی تحقیقات اسکرپٹڈ ڈرامہ ہے، ریونت ریڈی مباحثے سے بھاگ رہے ہیں: کے ٹی آر | KTR

by CN Web Desk
June 16, 2025
0
Formula E case
تازہ ترین خبریں

فارمولا ای کیس: اے سی بی نے کے ٹی آر سے آٹھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کی | Formula E case

by CN Web Desk
June 16, 2025
0
Medical Colleges Telangana
تازہ ترین خبریں

ریونت ریڈی کی ہدایت: ریاست کے تمام 34 میڈیکل کالج مکمل سہولیات کے ساتھ فعال بنائے جائیں | Medical Colleges Telangana

by CN Web Desk
June 16, 2025
0
Pameela Satpathy
تازہ ترین خبریں

سرکاری ہاسپٹل میں سرجری کروانے پر کلکٹرپامیلا ستپتی کی ستائش، چیف منسٹر اور وزیر صحت کا خراج تحسین | Pameela Satpathy

by CN Web Desk
June 16, 2025
1
Seethakka Clarifies
تازہ ترین خبریں

مجالس مقامی انتخابات پر میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا: سیتااکا کی وضاحت | Seethakka Clarifies Election Remark

by CN Web Desk
June 16, 2025
0
Mahesh Kumar Goud
تازہ ترین خبریں

مہیش گوڑ کا وزراء کو انتباہ: حساس معاملات پر میڈیا بیانات سے گریز کریں | Mahesh Kumar Goud

by CN Web Desk
June 16, 2025
0
charminarnews.in

Copyright © 2024 Charminar News.

Menu

  • تلنگانہ
  • سیاست
  • تازہ ترین خبریں
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ رائزنگ
  • جرائم و حادثات

Follow Us

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • سرورق
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • جرائم و حادثات
  • خاص خبر

Copyright © 2024 Charminar News.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
Go to mobile version