• تلنگانہ
  • سیاست
  • تازہ ترین خبریں
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ رائزنگ
  • جرائم و حادثات
Monday, June 9, 2025
  • Login
charminarnews.in
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • تلنگانہ رائزنگ
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • جرائم و حادثات
  • تازہ ترین خبریں
  • سرورق
No Result
View All Result
charminarnews.in
No Result
View All Result

اے سی بی کی کالیشورم پروجیکٹ کے سابق چیف انجینئر کے خلاف کارروائی | Kaleshwaram Project

April 26, 2025
in تازہ ترین خبریں, تلنگانہ, جرائم و حادثات
0 0
Kaleshwaram Project

حیدرآباد: محکمہ انسداد رشوت ستانی (اے سی بی) نے Kaleshwaram Project سے وابستہ سابق چیف انجینئر ہری رام کی رہائش گاہ پر تلاشی لی ہے۔

اے سی بی ذرائع کے مطابق، ہری رام کی رہائش گاہ کے ساتھ ساتھ ریاست کے دیگر مقامات پر بھی بیک وقت چھاپے مارے گئے۔ یہ چھاپے مبینہ طور پر قومی ڈیم سیفٹی اتھارٹی کی رپورٹ کی بنیاد پر کئے گئے ہیں جو ہزاروں کروڑوں کی لاگت والے کالیشورم پروجیکٹ سے متعلق ہے۔

ہری رام کو کالیشورم پروجیکٹ کی تعمیر میں کلیدی کردار ادا کرنے کے لئے جانا جاتا ہے۔ تحقیقات کے دوران اے سی بی ٹیموں نے دستاویزات اور کمپیوٹروں کا باریک بینی سے معائنہ کیا۔ فی الوقت اے سی بی نے چھاپوں سے متعلق تفصیلات ظاہر نہیں کی ہیں۔ گذشتہ روز ریاستی وزیر آبپاشی اتم کمار ریڈی نے الزام لگایا تھا کہ این ڈی ایس اے کی رپورٹ کے مطابق پروجیکٹ کے ڈیزائن، تعمیر اور دیکھ بھال میں خامیاں پائی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سابقہ حکومت نے ایک لاکھ کروڑ روپۓ سے زیادہ رقم زیادہ شرح سود پر قرض لے کر یہ منصوبہ مکمل کیا تھا جو ناکام ہوگیا۔

Tags: ArrestsPoliceSun City Dacoityپولیسسن سٹی ڈکیتیگرفتاری
ShareTweetSendSend

Related Posts

Public Outreach
تازہ ترین خبریں

ٹی پی سی سی کا یومیہ عوامی رابطہ پروگرام 10 جون سے شروع | Public Outreach

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
Revanth Reddy
تازہ ترین خبریں

ریونت ریڈی دہلی روانہ، کابینی قلمدانوں پر کانگریس ہائی کمان سے فیصلہ طلب | Revanth Reddy

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
Student Bus Passes
تازہ ترین خبریں

تلنگانہ میں طلبہ کے بس پاس جاری، 12 جون سے اسکول و کالج کھلنے پر سہولت بحال | Student Bus Passes

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
Yoga Day Celebrations
تازہ ترین خبریں

حیدرآباد میں ایل بی اسٹیڈیم پر یوگا ڈے تقاریب کا شاندار انعقاد 20 جون کو | Yoga Day Celebrations

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
fish prasadam
تازہ ترین خبریں

نامپلی میں ہزاروں دمہ مریضوں کو فِش پرساد کی تقسیم، ایک شخص جاں بحق | fish prasadam

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
Kaleshwaram
تازہ ترین خبریں

ہریش راؤ آج کالیشورم کمیشن کے روبرو، اہم انکشافات متوقع | Kaleshwaram

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
charminarnews.in

Copyright © 2024 Charminar News.

Menu

  • تلنگانہ
  • سیاست
  • تازہ ترین خبریں
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ رائزنگ
  • جرائم و حادثات

Follow Us

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • سرورق
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • جرائم و حادثات
  • خاص خبر

Copyright © 2024 Charminar News.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
Go to mobile version