جی ایچ ایم سی ٹیکس شعبہ کی خاتون ملازمہ 30 ہزار روپئے رشوت لیتے ہوئے گرفتار | GHMC Bribe
حیدرآباد: [en]GHMC Bribe[/en] کے ایک اور معاملے میں انسداد بدعنوانی بیورو (ACB) کے عہدیداروں نے منگل کے روز جی ایچ ایم سی کے موسی پیٹ سرکل-23 میں پراپرٹی ٹیکس...