سنگاریڈی صنعتی دھماکہ: ہلاکتیں 37 تک پہنچ گئیں، 27 مزدور لاپتہ | Industrial Blast Sangareddy
حیدرآباد: سنگاریڈی ضلع کے پاشامائیلارم صنعتی علاقے میں پیش آئے ہولناک [en]Industrial Blast Sangareddy[/en] میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 37 ہو گئی ہے، جبکہ 35 دیگر افراد زخمی...