بودھیرا کی گرام سکریٹری 8 ہزار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار | Budhera Bribery Case
حیدرآباد: انسداد بدعنوانی بیورو (ACB) کے عہدیداروں نے پیر کے روز ضلع میدک کے بودھیرا گاؤں کی گرام سکریٹری ناگ لکشمی کو 8 ہزار روپئے رشوت لیتے ہوئے رنگے...