پٹرول یونٹس اور بلیو کولٹس کا معائنہ، پولیس کو الرٹ رہنے کی ہدایت | Patrol Units
حیدرآباد: [en]Patrol Units[/en] اور بلیو کولٹس ٹیموں کی تیاری کا جائزہ لینے کے لیے منگل کے روز ڈی سی پی سنٹرل زون نے پبلک گارڈنز میں تفصیلی معائنہ کیا۔...