جگتیال میں دلت نوجوان کا بہیمانہ قتل، پولیس نے آنر کلنگ قرار دیا | Honour Killing
حیدرآباد: تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں ایک 26 سالہ دلت نوجوان کا سفاکانہ قتل Honour Killing کے ایک تصدیق شدہ واقعے کے طور پر سامنے آیا ہے۔ پولیس کے...