• تلنگانہ
  • سیاست
  • تازہ ترین خبریں
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ رائزنگ
  • جرائم و حادثات
Monday, June 9, 2025
  • Login
charminarnews.in
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • تلنگانہ رائزنگ
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • جرائم و حادثات
  • تازہ ترین خبریں
  • سرورق
No Result
View All Result
charminarnews.in
No Result
View All Result

سائبر آباد پولیس کا جوئے کے اڈے پر دھاوا، چھ افراد گرفتار

February 24, 2025
in تازہ ترین خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
0 0
سائبر آباد جوئے کے اڈے پر دھاوا

سائبر آباد اسپیشل آپریشن ٹیم اور مقامی پولیس نے دھرماریڈی کالونی میں جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر 6 افراد کو گرفتار کرلیا۔ نقد رقم، موبائل فونز اور کارڈز برآمد کیے گئے۔

حیدرآباد: سائبر آباد اسپیشل آپریشن ٹیم  نے مقامی پولیس کے ساتھ مل کر کے پی ایچ بی کی دھرماریڈی کالونی میں جوئے کے اڈے پر دھاوا کرتے ہوئے 6 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 51 ہزار روپئے نقد رقم، موبائل فونز اور جوئے میں استعمال ہونے والے کارڈز برآمد کیے، جن کی مجموعی مالیت 1.1 لاکھ روپئے بتائی جارہی ہے۔

پولیس کے مطابق، راجیش نامی شخص یہ جوئے کا اڈا کمیشن کی بنیاد پر چلا رہا تھا۔ اس نے رہائشی علاقے میں جوئے کا خفیہ انتظام کیا تھا، جہاں مختلف افراد آکر غیر قانونی سٹے بازی میں ملوث تھے۔ پولیس کو خفیہ اطلاع ملنے کے بعد اسپیشل آپریشن ٹیم نے یہ کارروائی انجام دی۔

پولیس نے گرفتار افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے اور مزید تفصیلات حاصل کرنے کے لیے جوئے کے نیٹ ورک کے بارے میں تفتیش کی جارہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جوئے کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی اور ایسے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا۔

Tags: Cyberabad Gambling RaidHyderabad Police ActionIllegal GamblingKPHB Colony RaidSpecial Operations Team
ShareTweetSendSend

Related Posts

Yoga Day Celebrations
تازہ ترین خبریں

حیدرآباد میں ایل بی اسٹیڈیم پر یوگا ڈے تقاریب کا شاندار انعقاد 20 جون کو | Yoga Day Celebrations

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
fish prasadam
تازہ ترین خبریں

نامپلی میں ہزاروں دمہ مریضوں کو فِش پرساد کی تقسیم، ایک شخص جاں بحق | fish prasadam

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
Kaleshwaram
تازہ ترین خبریں

ہریش راؤ آج کالیشورم کمیشن کے روبرو، اہم انکشافات متوقع | Kaleshwaram

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
selfie obsession
تازہ ترین خبریں

سیلفی کے شوق نے چھ نوجوانوں کی جان لے لی، میڈی گڈہ میں افسوسناک سانحہ | selfie obsession

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
Covid
تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں کووڈ کیسز میں اضافہ، ریاستوں کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا | Covid

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
phone tapping case
تازہ ترین خبریں

14 ماہ بعد امریکہ سے واپسی، پرابھاکر راؤ فون ٹیپنگ کیس کی تفتیش کا سامنا کریں گے | phone tapping case

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
charminarnews.in

Copyright © 2024 Charminar News.

Menu

  • تلنگانہ
  • سیاست
  • تازہ ترین خبریں
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ رائزنگ
  • جرائم و حادثات

Follow Us

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • سرورق
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • جرائم و حادثات
  • خاص خبر

Copyright © 2024 Charminar News.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
Go to mobile version