• تلنگانہ
  • سیاست
  • تازہ ترین خبریں
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ رائزنگ
  • جرائم و حادثات
Monday, June 9, 2025
  • Login
charminarnews.in
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • تلنگانہ رائزنگ
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • جرائم و حادثات
  • تازہ ترین خبریں
  • سرورق
No Result
View All Result
charminarnews.in
No Result
View All Result

کسان تنظیموں کے رہنماؤں کی تلنگانہ اسمبلی پر دھرنا دینے کی کوشش میں گرفتاری

March 24, 2025
in تازہ ترین خبریں, تلنگانہ, سیاست
0 0
تلنگانہ اسمبلی

حیدرآباد: پیر کے روز تلنگانہ اسمبلی سیشنز کے دوران، اسمبلی احاطے کے باہر کشیدہ صورتحال پیدا ہوگئی۔ جگتیال ضلع سے تعلق رکھنے والے کسان اور کسان تنظیموں کے رہنماؤں نے تلنگانہ ریاستی اسمبلی پر دھاوا بولنے کی کوشش کی، انتخابات میں کانگریس کی جانب سے کیے گئے کسان قرض معافی کے وعدے کی مکمل عمل آوری کا مطالبہ کرتے ہوئے۔ جیسے ہی کسان اسمبلی کے گیٹ تک پہنچنے کی کوشش کرنے لگے، پولیس نے مداخلت کرتے ہوئے انہیں روک دیا۔ کسان رہنماؤں اور پولیس کے درمیان دھکم پیل ہوئی، جس سے اسمبلی کے سامنے کشیدگی بڑھ گئی۔ اپنے مطالبات اسمبلی میں پیش کرنے پر اصرار کے باوجود، پولیس نے بالآخر مظاہرین کو گرفتار کرکے پولیس اسٹیشن منتقل کردیا۔ تا حال مختلف تنظیموں نے اپنے اپنے مطالبات پر اسمبلی کے روبرو احتجاج اور دھرنا دینے کی کوشش کی ہے۔ واضح رہے کہ اسمبلی سیشن کے دوران اسمبلی کے اطراف و اکناف میں امتناعی احکامات نافذ ہوتے ہیں۔

Tags: Farmers' ProtestLatest Telugu newsTelangana Assembly SessionsTelugu News
ShareTweetSendSend

Related Posts

Warangal and Adilabad
تازہ ترین خبریں

تلنگانہ میں ہوا بازی کا انقلاب: ورنگل اور عادل آباد میں جدید ایئرپورٹس کی تعمیر کا آغاز | Warangal and Adilabad

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
Bus Pass Fares
تازہ ترین خبریں

ٹی ایس آر ٹی سی نے بس پاس کے کرایوں میں اضافہ کر کے عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈال دیا | Bus Pass Fares

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
Congress Failed Promises
تازہ ترین خبریں

کویتا کا کانگریس پر وعدہ خلافی کا الزام، فلاحی اسکیموں پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ | Congress Failed Promises

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
Remarks about Amaravati Women
تازہ ترین خبریں

امراوتی کی خواتین سے متعلق توہین آمیز ریمارکس پر ساکشی ٹی وی اینکر گرفتار | Remarks about Amaravati Women

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
Indiramma homes
تازہ ترین خبریں

اندرماں مکانات کے لیے جی ایچ ایم سی حدود میں اراضی کی تلاش شروع | Indiramma homes

by CN Web Desk
June 9, 2025
1
Harassment
تازہ ترین خبریں

نظام آباد میں قرض خواہوں کی ہراسانی پر جوڑے کی خودکشی | Harassment

by CN Web Desk
June 9, 2025
0
charminarnews.in

Copyright © 2024 Charminar News.

Menu

  • تلنگانہ
  • سیاست
  • تازہ ترین خبریں
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ رائزنگ
  • جرائم و حادثات

Follow Us

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • سرورق
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • جرائم و حادثات
  • خاص خبر

Copyright © 2024 Charminar News.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
Go to mobile version