تلیپرو پروجیکٹ کے 15 فلڈ گیٹس کھول دیے گئے، 28,000 کیوسکس پانی گوداوری میں چھوڑا گیا | Taliperu floodgates
حیدرآباد: چھتیس گڑھ اور تلنگانہ کے بالائی علاقوں میں مسلسل بارش کے سبب بھدراچلم ضلع کے چرلا منڈل میں واقع تلیپرو درمیانے درجے کے آبپاشی پراجیکٹ میں زبردست پانی...