• تلنگانہ
  • سیاست
  • تازہ ترین خبریں
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ رائزنگ
  • جرائم و حادثات
Monday, June 9, 2025
  • Login
charminarnews.in
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • تلنگانہ رائزنگ
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • جرائم و حادثات
  • تازہ ترین خبریں
  • سرورق
No Result
View All Result
charminarnews.in
No Result
View All Result

سکندرآباد ریلوے اسٹیشن میں سکیورٹی ریسرچ ادارہ قائم | Secunderabad Railway Station

May 27, 2025
in تازہ ترین خبریں, تلنگانہ, حیدرآباد, خاص خبر
0 0
Secunderabad Railway Station

حیدرآباد: مرکزی حکومت نے Secunderabad Railway Station پر ریلوے سکیورٹی کو بہتر بنانے کے مقصد سے کاوچ سنٹر آف اکسیلنس کے نام سے ایک تحقیقی ادارہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے لئے 265 کروڑ روپۓ منظور کئے گئے ہیں۔

یہ ادارہ انڈین ریلوے میں سکیورٹی کے معیار کو بڑھانے کے لئے دیسی ٹکنالوجی “کاوچ” کی ترقی پر کام کرے گا۔ کاوچ ایک جدید اور خودکار ٹرین تحفظ نظام ہے، جو ٹرینوں کے درمیان ٹکراؤ، سگنل کی خلاف ورزی یا ڈرائیور کی کوتاہی کی صورت میں فوری بریک لگا کر حادثات کو روکنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

یہ تحقیقی مرکز پہلے ہی سکندرآباد میں موجود انڈین ریلوے انسٹی ٹیوٹ آف سگنل انجینئرنگ اینڈ ٹیلی کمیونکیشن میں اپنی سرگرمیاں شروع کرچکا ہے۔ اس کا مقصد ریلوے اسٹاف کو تربیت فراہم کرنا، کاوچ ٹکنالوجی کو مزید موثر بنانا اور عالمی معیار کی سکیورٹی ٹکنالوجیز کو فروغ دینا ہے۔

ادارہ میں نئے بریکنگ سسٹمس، لوکو ٹو لوکو کمیونکیشن جیسی ٹکنالوجیز کی تیاری کی جائے گی۔ اس کے علاوہ، حیدرآباد کے چند انجینئرنگ کالجوں کے ساتھ اشتراک کرتے ہوئے طلبہ کو ان جدید ٹکنالوجیز پر تربیتی کورسس بھی فراہم کئے جائیں گے۔

مرکزی حکومت کا یہ قدم تلنگانہ کو ریلوے سکیورٹی کے میدان میں قومی سطح پر ممتاز مقام دلانے کے مقصد سے اٹھایا گیا ہے، تاکہ ملک کو عالمی معیار کی سکیورٹی ٹکنالوجی دستیاب ہوسکے۔

Tags: Indian RailwaysKavachSecunderabad Railway Stationٹکنالوجیریلوےسکندرآباد
ShareTweetSendSend

Related Posts

New Ministers
تازہ ترین خبریں

تلنگانہ کے نئے وزراء اور ڈپٹی اسپیکر کو مبارکبادوں کا سلسلہ | New Ministers

by CN Web Desk
June 8, 2025
0
Maganti Gopinath
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ ریونت ریڈی اور وزراء کا مانگٹی گوپی ناتھ کے انتقال پر اظہار افسوس | Maganti Gopinath

by CN Web Desk
June 8, 2025
0
Maganti Gopinath
تازہ ترین خبریں

سیاسی حلقوں سے مانگٹی گوپی ناتھ کو بھرپور خراج عقیدت | Maganti Gopinath

by CN Web Desk
June 8, 2025
0
Maganti Gopinath
تازہ ترین خبریں

کے سی آر اور بی آر ایس قائدین کا مانگٹی گوپی ناتھ کو خراج عقیدت | Maganti Gopinath

by CN Web Desk
June 8, 2025
0
Liquor Bottles Seized
تازہ ترین خبریں

حفیظ پیٹ میں غیر قانونی شراب کی بڑی کھیپ ضبط | Liquor Bottles Seized

by CN Web Desk
June 8, 2025
0
Maganti Gopinath
تازہ ترین خبریں

بی آر ایس لیڈر ماگنٹی گوپی ناتھ انتقال کرگئے | Maganti Gopinath Death

by CN Web Desk
June 8, 2025
0
charminarnews.in

Copyright © 2024 Charminar News.

Menu

  • تلنگانہ
  • سیاست
  • تازہ ترین خبریں
  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ رائزنگ
  • جرائم و حادثات

Follow Us

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • سرورق
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • قومی خبریں
  • جرائم و حادثات
  • خاص خبر

Copyright © 2024 Charminar News.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
Go to mobile version