میرپیٹ میں آتشزدگی، ویلڈنگ شاپ سے شروع ہونے والی آگ نے کئی دکانوں کو لپیٹ میں لیا | Fire Accident
حیدرآباد: میرپیٹ کے سائی گنیش نگر کالونی میں ایک شدید [en]Fire Accident[/en] نے سنسنی پھیلا دی جب دوپہر کے وقت ایک ویلڈنگ شاپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور...