تلنگانہ میں کانگریس نے ’سوشیل جسٹس 2.0‘ مہم کا آغاز کیا | Social Justice 2.0
حیدرآباد: کانگریس پارٹی نے تلنگانہ میں اپنی نئی مہم Social Justice 2.0کا آغاز کیا ہے، جس کا مقصد درج فہرست ذاتوں، درج فہرست قبائل، پسماندہ طبقات اور اقتصادی طور...