بارش کے پانی کے گڑھے نہ ہونے پر واٹر ٹینکر مہنگے ہوں گے، واٹر بورڈ کا انتباہ | Water Tanker Warning
حیدرآباد: حیدرآباد میٹرو پولیٹن واٹر سپلائی اینڈ سیوریج بورڈ (HMWSSB) نے شہریوں کو سخت Water Tanker Warning جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر گھروں میں بارش کے...