بیلم پلّی میں خاتون لیبر آفیسر 30 ہزار روپئے رشوت لیتے گرفتار | Officer Caught
حیدرآباد: تلنگانہ انسدادِ بدعنوانی بیورو (ACB) نے منچریال ضلع کے بیلم پلّی لیبر آفس میں تعینات اسسٹنٹ لیبر آفیسر پاکا سکنیا اور اُن کی نجی مددگار موکینی پلی راجیشوری...