کویتا کا یوریا بحران پر تلنگانہ حکومت پر شدید حملہ، کسانوں کی پریشانیوں پر سوالات | Urea Shortage
حیدرآباد: تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں کسان یوریا کھاد کے حصول کے لیے طویل قطاروں میں کھڑے ہونے پر مجبور ہیں، جب کہ ریاست میں مسلسل بارش کے دوران...