سائبرآباد پولیس میں 10 انسپکٹروں کے تبادلے، مختلف تھانوں میں نئی تقرریاں | Police Transfers
حیدرآباد: سائبرآباد پولیس کمشنر اویناش موہنتی نے جمعرات کے روز انتظامی بنیادوں پر [en]Police Transfers[/en] کے تحت کمشنریٹ حدود میں 10 انسپکٹروں کے تبادلے کے احکامات جاری کیے۔ اس...