آئی آئی آئی ٹی حیدرآباد کے محققین نے چیٹ جی پی ٹی کے لیے نیا اے آئی سافٹ ویئر تیار کیا | ChatGPT
حیدرآباد: انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی (IIIT) حیدرآباد کے محققین نے [en]ChatGPT[/en] کی تخلیقی سوچ اور تجزیاتی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لیے ایک نیا آرٹیفیشل انٹیلیجنس سافٹ ویئر...