تلنگانہ میں ہر جمعہ ’ڈرائی ڈے‘ منانے کی اپیل، ڈینگو سے بچاؤ کے اقدامات پر زور | Friday Dry Day
حیدرآباد: تلنگانہ محکمہ صحت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ہر جمعہ کو [en]Friday Dry Day[/en] کے طور پر منائیں تاکہ ڈینگو پھیلانے والے مچھروں کی افزائش...