جگتیال کے کسانوں کا احتجاج، کالیشورم سے پانی کی فراہمی کا مطالبہ | Farmers Demand
حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے کتھلاپور منڈل سے تعلق رکھنے والے کسانوں نے پیر کے روز احتجاج کرتے ہوئے کالیشورم پروجیکٹ سے ریورس پمپنگ کے ذریعہ فلڈ فلو...