آر ٹی سی ہیڈکوارٹر پر معطل ملازمین کا احتجاج، بحالی کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا | RTC Workers Reinstatement
حیدرآباد: RTC workers reinstatement کے مطالبے کو لے کر جمعہ کے روز تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (TGSRTC) کے معطل ملازمین نے آر ٹی سی بھون، حیدرآباد کے باہر زبردست ...