اندرامّا اسکیم کے تمام استفادہ کنندگان کو ادائیگیاں یقینی بنائی جائیں گی: وزیر واکیٹی سری ہری | Indiramma Beneficiaries
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر برائے کھیل، نوجوانان، ماہی پروری اور ڈیری ڈیولپمنٹ واکیٹی سری ہری نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ اندرامّا ہاؤسنگ اسکیم کے تمام [en]Indiramma Beneficiaries[/en]...