اولڈ سٹی میٹرو اور پیراڈائز-شامیرپیٹ راہداری کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت | Metro Corridor
حیدرآباد: ضلع کلکٹر ہری چندنا دساری نے جمعرات کو ریونیو اور میٹرو ریل حکام کے ساتھ جائزہ اجلاس کے دوران اولڈ سٹی میٹرو کاریڈور اور پیراڈائز–شامیرپیٹ بلند راہداری کے...