کانگریس نے مردم شماری میں ذات پر مبنی شمار بندی کا خیرمقدم کیا، مکمل شفافیت اور آئینی ترمیم کا مطالبہ | Caste Census
حیدرآباد: کانگریس او بی سی قومی کوآرڈینیٹر کٹّی وینکٹا سوامی نے آئندہ مردم شماری میں ذات پر مبنی شمار بندی کے مرکز کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے سماجی ...