Read in English  
       

ایس سی گُرُوکل کے سینٹر آف ایکسیلنس کالجوں میں داخلے خالی، کئی نشستیں مخلتف اضلاع میں باقی | SC Gurukul CoEs

حیدرآباد: تلنگانہ میں ایس سی گُرُوکل سوسائٹی کے تحت چلنے والے سینٹر آف ایکسیلنس (CoE) کالجوں میں انٹرمیڈیٹ فرسٹ ایئر کے درجنوں داخلے اس تعلیمی سال خالی رہ گئے...