بھٹی وکرامارکا کا ایف ٹی سی سی آئی میں خطاب، ترقی کے لیے صنعت، حکومت اور سماج میں شراکت کی اپیل | Bhatti Vikramarka
حیدرآباد: تلنگانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر Bhatti Vikramarka نے حیدرآباد میں فیڈریشن آف تلنگانہ چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FTCCI) کے صدر دفتر میں نئے کانفرنس ہال کا افتتاح...