بنڈی سنجے کا اسدالدین اویسی کو جواب: پرانے شہر میں امبیڈکر کا مجسمہ کہاں ہے؟ | Bandi Sanjay Counter
حیدرآباد: مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ بنڈی سنجے نے حیدرآباد میں مجلس اتحاد المسلمین (ایم آئی ایم) کے صدر اسدالدین اویسی کی حالیہ تقریر پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ...