مہیشورم میں بھارت فیوچر سٹی کی تعمیر کا اعلان، تلنگانہ کو عالمی سطح پر ابھارنے کا منصوبہ | Bharat Future City
حیدرآباد: وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے جمعرات کو مہیشورم جنرل پارک میں مالابار جیمز اینڈ جیولری مینوفیکچرنگ یونٹ کا افتتاح کرتے ہوئے تلنگانہ کی صنعتی ترقی کے لیے حکومت کے...