تلنگانہ میں بی سی کوٹہ پر کانگریس کو قانونی رکاوٹوں اور بی جے پی مخالفت کا سامنا | BC Quota
حیدرآباد: تلنگانہ میں BC Quota میں 42 فیصد اضافے کی کانگریس حکومت کی کوشش کو بی جے پی کی سخت مخالفت اور گورنر دفتر کی قانونی جانچ کا سامنا...