تلنگانہ کے سرکاری اسکولوں میں داخلوں میں ریکارڈ اضافہ، 55 ہزار طلبہ کا پرائیویٹ سے منتقلی | Telangana Government Schools
حیدرآباد: تلنگانہ میں اس تعلیمی سال کے آغاز پر سرکاری اسکولوں [en]Telangana Government Schools[/en] میں داخلوں میں غیرمعمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 24 جون تک ریاست کے سرکاری...