تلنگانہ میں اقلیتوں کیلئے آؤٹ سورسنگ ملازمتوں میں 4فیصد ریزرویشن کا مطالبہ | 4% Reservation for Minorities in Telangana Outsourcing Jobs
حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ مائناریٹی ایمپلائیز اسو سی ایشن کے نمائندوں نے حکومت تلنگانہ سے اپیل کی ہے کہ آؤٹ سورسنگ کے تمام تقررات میں اقلیتوں، خاص طور پر بی سی-ای ...