تلنگانہ کابینہ کا اجلاس 25 جولائی کو، ذات پر مبنی سروے اور گوشالہ پالیسی پر غور | Telangana Cabinet
حیدرآباد: Telangana Cabinetکا اہم اجلاس جمعہ 25 جولائی کو شام 4 بجے چیف منسٹر ریونت ریڈی کی صدارت میں سکریٹریٹ میں منعقد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں...