آپریشن سندور پر افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی وارننگ | Operation Sindoor
حیدرآباد: تلنگانہ سائبر سیکیورٹی بیورو نے Operation Sindoor کے بارے میں جھوٹی معلومات یا پروپیگنڈا پھیلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی وارننگ جاری کی ہے۔ بیورو نے واضح ...