حیدرآباد میں آرمی افسر بن کر نوکریوں کا جھانسہ، نوجوان گرفتار | Job Fraud
حیدرآباد: تلنگانہ کے تروملگیری پولیس نے ایک ایسے نوجوان کو گرفتار کیا ہے جو خود کو آرمی افسر ظاہر کر کے خواتین کو نوکریوں کا جھانسہ دے رہا تھا۔...