تلنگانہ میں خواتین کی ذہنی صحت کے مسائل میں اضافہ، ہیلپ لائن پر رجوع بڑھا | Mental Health Helpline
حیدرآباد: تلنگانہ میں خواتین میں ذہنی دباؤ، بےچینی، خاندانی کشمکش اور خودکشی کے خیالات میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کے سبب بڑی تعداد میں خواتین ذہنی صحت سے...