دسویں جماعت کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 73.35 فیصد | SSC Supplementary
حیدرآباد: تلنگانہ ریاست میں دسویں جماعت کے [en]SSC Supplementary[/en] امتحانات کے نتائج جاری کر دیے گئے، جن میں مجموعی کامیابی کی شرح 73.35 فیصد رہی۔ محکمہ تعلیم کے مطابق...