ڈرائیور کی دشمنی نے لی دو جانیں، حیدرآباد میں دوہرے قتل کا کیس حل | Double Murder Hyderabad
حیدرآباد: راجندر نگر کے بُدویل علاقہ میں پیش آئے سنسنی خیز Double Murder Hyderabad کیس کی گتھی آخرکار تلنگانہ پولیس نے سلجھا لی ہے۔ پولیس کے مطابق ایک سابق ڈرائیور ...