راجیو یووا وکاسم اسکیم کے تحت 5 لاکھ نوجوانوں کو منظوری مکتوبات 2 جون کو | Rajiv Yuva Vikasam
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کی معروف روزگار اسکیم Rajiv Yuva Vikasam کے تحت 2 جون، یومِ تاسیس تلنگانہ کے موقع پر 5 لاکھ بیروزگار نوجوانوں ...