• June 24, 2025

کانگریس حکومت نے کسانوں کے لیے اسکیموں کی عمل آوری میں تیزی دکھائی: بھٹی وکرامارکا | Congress Farmers Scheme

حیدرآباد: نائب وزیر اعلیٰ مالو بھٹی وکرامارکا نے منگل کو کہا کہ کانگریس پارٹی زرعی شعبے کی علمبردار ہے اور ریاست میں نافذ کردہ متعدد فلاحی اسکیموں[en]Congress Farmers Scheme[/en]...