سوننم چیرو کا پانی صحت کے لیے خطرناک قرار | Sunnam Cheruva Water
حیدرآباد: شہر کے مادھاپور علاقے میں واقع سوننم چیرو تالاب کے اطراف کے زیرزمین پانی کو ماہرین نے انسانی صحت کے لیے سخت مضر قرار دیا ہے۔ حیدرآباد ڈیزاسٹر...