اقلیتی طلبہ کیلئے بیرون ملک تعلیم کا سنہری موقع، اسکالرشپ درخواستیں یکم جون سے | CM Overseas Scholarship
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند اقلیتی طلبہ کے لیے CM Overseas Scholarship اسکیم کے تحت ایک اہم اعلان جاری کیا ہے، جس کے تحت موسم بہار ...