ڈپٹی میئر کا ناقص خوراک کے خلاف ایکشن، تارناکہ میں ہوٹلوں پر اچانک معائنہ | Deputy Mayor
حیدرآباد: شہر میں ناقص خوراک کے بڑھتے ہوئے خطرات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے Deputy Mayor موتے شری لتا شوبھن ریڈی نے جمعرات کے روز تارناکہ ڈیویژن میں ہوٹلوں اور ...