عادل آباد میں چوروں نے ایس بی آئی اے ٹی ایم لوٹ لیا، کیمرے پر اسپرے، گیس کٹر سے مشین کاٹ دی | SBI ATM
حیدرآباد: عادل آباد کے رام نگر کالونی میں ہفتہ کی علی الصبح نامعلوم افراد نے ایک SBI ATMکو لوٹ لیا۔ واردات سے قبل چوروں نے سی سی ٹی وی...