گورنر تلنگانہ کی نئے آئی اے ایس افسران کو نصیحت: عوامی خدمت کو اولین ترجیح بنائیں | IAS Officers
حیدرآباد: تلنگانہ کے گورنر جیشنو دیو ورما نے بدھ کے روز تربیتی مرحلے میں موجود نئے IAS officers پر زور دیا کہ وہ اپنی خدمات میں عوامی فلاح کو بنیادی ...