اکبر باغ میں 10.7 لاکھ روپئے مالیت کی غیر ملکی سگریٹ ضبط، ایک شخص گرفتار | Foreign Cigarettes
حیدرآباد: پولیس نے اکبر باغ کے ایک گودام سے ممنوعہ [en]Foreign Cigarettes[/en] مالیت 10.7 لاکھ روپئے ضبط کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ یہ کارروائی ساؤتھ ایسٹ...