نلگنڈہ میں ٹی ایس آر ٹی سی بس کو آگ لگا دی گئی، پولیس نے تحقیقات شروع کیں | TSRTC Bus Fire
حیدرآباد: نلگنڈہ ضلع کے تڈاکملا گاؤں میں منگل کی رات نامعلوم شرپسندوں نے تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن TSRTC Bus Fire کو آگ لگا دی، جس کے بعد علاقے...